انتقال دائمی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (قانون) ہمیشہ کے لیے جائداد کو کسی کے نام منتقل کر دینے کا عمل۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - (قانون) ہمیشہ کے لیے جائداد کو کسی کے نام منتقل کر دینے کا عمل۔ transfer in perpetuity